ur_lev_text_ulb/05/01.txt

1 line
609 B
Plaintext

\c 5 \v 1 خطاکی قُربانی اوراگر کو ئی یہ خطا کرے کہ وہ گوَاہ ہو۔اوراُسے قسم دی جائے ۔کہ کیا تُو نے کچھ دیکھایا سنُا۔اور وہ نہ بتائے توگناہ اُس کے سرپر ہوگا۔ \v 2 اگرکوئی کسی ناپاک چیز جیسے کہ مراہواناپاک جنگلی جانور یا مرے ہوئے ناپاک چوپائے یا مرے ہوئے ناپاک رینگنے والے جاندار کو چھوئے۔ اور اُس سے یہ بات پوشیدہ ہو تو وہ خطا میں مبتلا ہوا۔