ur_lev_text_ulb/04/32.txt

1 line
363 B
Plaintext

\v 32 اوراگر وہ اپنی قُربانی کے لئے خطا کی قُربانی بھیڑ پیش کرے تو بے عیب مادہ لائے۔ \v 33 اورخطا کی قُربانی کے سرپر اپناہاتھ رکھے اورخطاکے لئے اُسے اُس جگہ میں ذبح کرے جہاں کہ سوختنی قُربانی ذبح کی جاتی ہے۔