ur_lev_text_ulb/04/16.txt

1 line
268 B
Plaintext

\v 16 اورممسوح کاہن بچھڑے کے خون میں سے کچھ خیمہ اجتماع میں لائے۔ \v 17 اور کاہن اپنی اُنگلی اُس میں ڈبوئے اورخداوند کے سامنے پردہ کے آگے سات دفعہ چھڑکے۔