1 line
574 B
Plaintext
1 line
574 B
Plaintext
\v 6 اورکاہن اُس میں اپنی اُنگلی ڈبوئے۔ اورخداوند کے سامنے مقدس کے پردہ کے آگے سات دفعہ اُس میں سے چھڑ کے۔ \v 7 اورکاہن خون میں سے خوشبو دار بخور کی قربان گاہ کے سینگوں پر جو خیمہ اجتماع میں ہیں خداوند کے سامنے لگائے ۔اوربچھڑے کاباقی خون سوختنی قُربانی کے مذبح کے پائے کے قریب جو خیمہ اجتماع کے دروازے کے پاس ہے ۔اُنڈیل دے ۔ |