1 line
676 B
Plaintext
1 line
676 B
Plaintext
\v 9 اورسلامتی کے ذبیحہ میں سے خُدواند کی آتشین قُربانی کے لئے یہ چیزیں لائے ۔اُس کی پوری چربی بھری دُم جسے ریڑھ سے جُدا کرے ۔اورچربی جوانتڑیوں کو ڈھانپتی ہے اورتمام چربی جوانتڑیوں پر ہے ۔ \v 10 اوردُونوں گردے اورچربی جوان پردونوں پہلوئوں میں ہے ۔اورکلیجہ کی جِھلّی کے ساتھ دونوں گردوں کے علیٰحدہ کرے ۔ \v 11 اورکاہن اُنہیں مذبح پرجلائے ۔کہ خداوندکے لئے آتشین قُربانی کاکھاناہے ۔ |