1 line
531 B
Plaintext
1 line
531 B
Plaintext
\v 6 اوراگر اُس کی قُربانی بھیڑبکری میں سے خُداوند کے لئےسلامتی کاذبیحہ ہو۔ تُو بے عیب نر یا مادہ لائے۔ \v 7 اوراگر اُس کی قُربانی برّہ ہو ۔ تُو اُسے خداوند کے سامنے لائے۔ \v 8 اپناہاتھ ذبیحہ کے سرپر رکھے ۔اور خیمہ اجتماع کے سامنے اُسے ذبح کرے ۔اورہارون کے بیٹے اس کاخون مذبح پراس کے گرداگرد چھڑکیں ۔ |