ur_lev_text_ulb/03/03.txt

1 line
674 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 3 اورسلامتی کے ذبیحہ میں سے خداوند کی آتشین قُربانی کے لئے یہ چیزیں لائے۔چربی جو انتڑیوں کو ڈھانپتی ہے ۔اورتمام چربی جوانتڑیوں پر ہے ۔ \v 4 اوردونوں گردے اورچربی جوان پردونوں پہلوئوں میں ہے ۔اورکلیجہ کی جِھلّی ساتھ دونوں گردوں کے جُدا کرے ۔ \v 5 اورہارون کے بیٹے اُنہیں مذبح پر سوختنی قُربانی پرلکڑیوں کے اوپر جوآگ پرہیں ۔جلائیں کہ خداوند کے لئےخُوشبو دار آتشین قُربانی ہو۔