ur_lev_text_ulb/02/06.txt

1 line
288 B
Plaintext

\v 6 تو اُسے ٹکڑوں میں توڑنا اور اُس پر تیل ڈالنا۔ کیونکہ یہ نذر کی قُربانی ہے۔ \v 7 اگر تیری نذر کی قُربانی کڑاہی کی چیز ہو۔ تو تیل میں ملے ہوئے میدہ کی بنائی جائے۔