ur_lev_text_ulb/01/16.txt

1 line
477 B
Plaintext

\v 16 اور اُس کے پوٹے کو آلائش سمیت نکال کر مذبح کی مشرق کی طرف راکھ کی جگہ پر ڈال دے۔ \v 17 اور اُس کے دونوں بازُوں کو چیرے۔مگر الگ نہ کرے۔ اور کاہن اُسے مذبح پر لکڑیوں کے اُوپر آگ پر جلائے۔ کہ یہ سوختنی قُربانی اور خداوند کی خُوشنودی کے لئے آتشین خوشبو دار قُربانی ہوگی۔