ur_lev_text_ulb/01/14.txt

1 line
431 B
Plaintext

\v 14 اور اگر اُس کی قُربانی خُداوند کے لئے سوختنی قُربانی پرندوں سے ہوا۔ تو اُس کی قُربانی فاختائیں یا کبوتر کے بچوں کی ہوگی۔ \v 15 تو کاہن اُسے مذَبح پر چڑھائے۔ اور اُس کا سر مروڑ دے۔ تب اُسے مذبح پر جلائے اور اُس کا خون مذبح کے کنارے پر نچوڑے۔