ur_lev_text_ulb/01/12.txt

1 line
561 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 12 اور وہ ا ُس کے اعضاکے ٹکڑے ٹکڑے کرے اور اُس کا سر اور چربی الگ کرے۔ اور کاہن اُنہیں مذَبح کی آگ پر ترتیب سے چُنی ہوئی لکڑیوں پر رکھیں۔ \v 13 اور وہ اُس کی انتڑیاں اور پائوں پانی سے دھوئے۔ اور کاہن اِن سب کو چڑھائے۔ اور مذبح پر جلائے۔ کہ یہ سوختنی قُربانی اور خداوند کی خوشنودی کے لئے آتشین خوشبو دار قُربانی ہوگی۔