ur_lev_text_ulb/01/10.txt

1 line
390 B
Plaintext

\v 10 اور اگر اُس کی قُربانی بھیڑ یا بکری کے گلے سے سوختنی قُربانی ہو۔ تو وہ بے عیب نر لائے۔ \v 11 اور اُسے مذبح کے شمال کی طرف خداوند کے آگے ذبح کرے اور ہارون کے بیٹے جو کاہن ہیں اُس کے خون کو مذبح پر اُس کے گرداگرد چھڑکیں۔