ur_lev_text_ulb/01/07.txt

1 line
650 B
Plaintext

\v 7 اور ہارون کے بیٹے جو کاہن ہیں مذبح پر آگ رکھیں اور اُس پر لکڑی ترتیب سے چُنیں \v 8 اور ہارُون کے بیٹے جو کاہن ہیں اُس کے کٹے ہوئے ٹکڑوں کو اور سر کو اور چربی کو آگ پر جو مذبح پر ہے ترتیب سے رکھ دیں۔ \v 9 اور اُس کی انتڑیاں اور اُس کے پاوں پانی سے دھو جائیں۔ اور کاہن سب کچھ مذبح پر جلائے۔ کہ یہ سوختنی قُربانی اور خداوند کی خوشبودی کے لئےآتشین خوشبو دار قُربانی ہوگی۔