ur_lev_text_ulb/01/05.txt

1 line
408 B
Plaintext

\v 5 بعد اَزاں وہ خدا کے سامنے اُس بچھڑے کو ذَبح کرے۔ اَور ہارُون کے بیٹے جو کاہن ہیں خون کو لیں اور اُسے مذبح پر جو خیمہ اجتماع کے پاس ہے گردا گرد چھڑکیں۔ \v 6 اور وہ سوختنی قُربانی کی کھال کھینچے اور اُس کے اعضا کے ٹکڑے ٹکڑے کرے۔.