ur_lev_text_ulb/01/03.txt

1 line
422 B
Plaintext

\v 3 اگر اُس کی گائے بَیل کی قُربانی سوختنی ہو۔ تو بے عیب نَر ہو۔ اُسے خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس لائے۔ تاکہ خداوند کے آگے منظورِ نظر ہو۔ \v 4 اَور سوختنی قُربانی کے سر پر اپنا ہاتھ رکھے۔ اَور اُس سے وہ کَفّارہ کے لئے مقبُول کی جائے گی۔