ur_lev_text_ulb/01/01.txt

1 line
425 B
Plaintext

\c 1 \v 1 سوختنی قُربانی اور خُداوند نے موسیٰ کو بلایا۔ اور خیَمہ اجتماع سے اُس سے کہا۔ \v 2 کہ بنی اِسرائیل سے خطاب کر اَور اُن سے کہہ کہ ہر شخص جوتُم میں سے خُدا کے لئے چوپایوں میں سے قُربانی لائے۔ تو گائے بَیل یا بھیڑ بکری کی قُربانی لائے۔