\v 4 تب موسیٰ نے جیسا خداوند نے فرمایا کیا۔ اور جماعت حضُوری کے خیمہ کے دروازہ کے پاس جمع ہوئی۔ \v 5 تب موسیٰ نے کہا کہ یہ وہ بات ہے جس کے کرنے کا خداوند نے حکم دیا ہے۔