diff --git a/05/12.txt b/05/12.txt new file mode 100644 index 0000000..8519ddd --- /dev/null +++ b/05/12.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 12 اُسے کاہن کے پاس لائے توکاہن اُس میں سے مٹھی بھر اُس کی یادگار کے لئے لے ۔اوراُسے مذبح پرخداوند کی آتشین قُربانیوں پرجلائے۔کیونکہ یہ خطا کی قُربانی ہے ۔ \v 13 اورکاہن اُس خطا کے لئے جو اُس نے اُن باتوں میں سے کسی کے بارے میں کی ہے کفارہ دے ۔تو اُسے بخشا جائے گا۔اورباقی نذر کی قُربانی کی طرح کاہن کا ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/14.txt b/05/14.txt new file mode 100644 index 0000000..b46fb2d --- /dev/null +++ b/05/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 خطا کی قُربانی اورخُدا وند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 15 اگر کو ئی شخص قصُور کرے اور غلطی سے خداوند کی پاک چیزوں میں خطا کارہو۔توخدا وند کے واسطے اپنی خطاکی قُربانی کے لئے گلے میں سے ایک بے عیب مینڈ ھا چاندی کے مثقالوں میں ٹھہری ٹھہرائی قیمت کا لائے ۔ \v 16 اورجس نے مقدس کی چیزوں میں سے خطا کی ۔اُس کاعِوض دے اوراُس پرپانچواں حصہ بڑھائے ۔اورکاہن کے حوالے کرے ۔تو کاہن خطا کے مینڈھے سے کفارہ دے ۔تو اُسے بخشا جائے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/05/17.txt b/05/17.txt new file mode 100644 index 0000000..d25b599 --- /dev/null +++ b/05/17.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 17 اوراگر کوئی انسان خطا کرے۔ اور ایسی بات کرے۔ جس کا کرنا خداوند نے منع کیا ہے۔ اور نہ جانا۔ تو وہ خطا کا مجُرم ہے اور گناہ اُس کے سر پر ہوگا۔ \v 18 وہ کاہن کے پاس گلےّ میں سے ایک بے عیب مینڈھا گناہ کی مقدار کی ٹھہری ٹھہرائی قیمت کا لائے۔ اَور کاہن اُس کی سہو کے لئے جو اُس نے کی اَور اُسے نہ جانا۔ کَفارہ دے۔ تو اُسے بخشا جائے گا۔ \v 19 یہ خطا کے لئے ہے اِس لئے کہ وہ خداوند کا گنہگار ٹھہرا ہُوا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/01.txt b/06/01.txt new file mode 100644 index 0000000..cdabd6b --- /dev/null +++ b/06/01.txt @@ -0,0 +1,4 @@ +\c 6 اَور خُداوند نے موُسیٰٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ + 2۔ جو کوئی شخص خطا کرے اَور خُداوند سے بے وفائی کرے۔ کہ اپنے ہمسایہ کی امانت یا رکھی ہوئی یا لوُٹی چیز کا اِنکار کرے یا کوئی چیز جبراً چھین لے۔ +3 ۔ یا اُس کی کھوئی ہوئی چیز پائے اَور اُس کا اِنکار کرے اَور سب باتوں میں جو اِنسان کرتا ہے کسی میں جھوٹی قسم کھائے تو وہ اُس سے مجُرم ٹھہرے گا۔ +4۔ اس لئے جب اُس نے خطا کی تو گناہ اُس کے پر سر آیا۔ تو وہ لُوٹی ہُوئی چیز کو یا بے انصافی سے لی ہُوئی یا امانت رکھی ہوئی چیز کو یا کھوئی ہوئی چیز کو جو اُس نے پائی واپس کرے۔ diff --git a/06/title.txt b/06/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/06/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 603938d..7ed2841 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -83,6 +83,11 @@ "05-03", "05-05", "05-07", - "05-10" + "05-10", + "05-11", + "05-12", + "05-14", + "05-17", + "06-title" ] } \ No newline at end of file