From cebf566bcbc0e0fca8809e52fe6ea8393793b61a Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: BeckyB Date: Fri, 19 Jun 2020 11:46:32 -0700 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 11:46:32 GMT-0700 (Pacific Daylight Time) --- 08/25.txt | 1 + 08/28.txt | 1 + 08/30.txt | 1 + 08/31.txt | 1 + 08/34.txt | 1 + manifest.json | 6 +++++- 6 files changed, 10 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 08/25.txt create mode 100644 08/28.txt create mode 100644 08/30.txt create mode 100644 08/31.txt create mode 100644 08/34.txt diff --git a/08/25.txt b/08/25.txt new file mode 100644 index 0000000..247e554 --- /dev/null +++ b/08/25.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 25 اور چربی اور دُم اور سب چربی جو اَنتڑیوں پرتھی اور کلیجہ کی جِھلّی اور دونوں گُردے اور اُن کی چربی اور دہنی ران کو لیا۔ \v 26 اور بے خمیری روٹیوں کی چنگیر میں سے جو خداوند کے سامنے تھی ایک بے خمیری کُلچہ اور ایک روغنی کُلچہ اور ایک چپاتی لی۔ اور اُنہیں چربی اور دہنی ران کے اوپر رکھا۔ \v 27 اور سب کو ہارون اُس کے بیٹوں کی ہتھیلیوں پر رکھا۔ اور اُنہیں خداوند کے سامنے ہلانے کی قُربانی کے لئے ہلایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/28.txt b/08/28.txt new file mode 100644 index 0000000..24e30c9 --- /dev/null +++ b/08/28.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 28 پھرموسیٰ نے اُنہیں اُن کی ہتھیلیوں سے لیا اور مذبح پر سوختنی قربانی کے اُوپر جلایا۔ کیونکہ یہ تقدیس کی قُربانی خداوند کے لئے عمدہ خوشبودار آتشین قربانی تھی۔ \v 29 پھر موسیٰ نے سینہ کو لیا اور خداوند کے سامنے ہلانے کی قُربانی کے لئے ہلایا۔ اور یہ کاہِن کی مخصُوصیت کے مینڈھے میں سے موسیٰ کا حِصہ ہوا جیسا کہ خداوند نے موسیٰ کو فرمایا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/30.txt b/08/30.txt new file mode 100644 index 0000000..9e3d017 --- /dev/null +++ b/08/30.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 30 تب موسیٰ نے مسح کےتیل میں سے اور خون میں سے جو مذبح پر تھا لیا۔ اور ہارون پر اور اُس کے کپڑوں پر اور اُس کے بیٹوں پر اور اُن کے کپڑوں پر چھڑکا اور ہارون کو اور اُس کے کپڑوں کو اور اُس کے بیٹوں کو اور اُن کے کپڑوں کو پاک کیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/31.txt b/08/31.txt new file mode 100644 index 0000000..addb255 --- /dev/null +++ b/08/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 اور موسیٰ نے ہارون اور اُس کے بیٹوں سے کہا۔ کہ خیَمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس یہ گوشت پکاؤ۔ اور اُسے وہیں تقدِیس کی ہوئی روٹی کے ساتھ جو چنگیر میں ہے کھائو۔ جیسے خداوند نے مجھے حکم دے کر کہا۔ کہ ہارون اوراُس کے بیٹے اُسے کھائیں۔ \v 32 اور جو کچھ گوشت اور روٹی سے بچ رہے۔ اُسے آگ میں جلاؤ۔ \v 33 اور خیمہ اجتماع کے دروازہ کے نزدیک سے سات دن باہر نہ جاؤ۔ جب تک کہ تمہاری تقدیس کے دن پورے نہ ہوں کیونکہ سات دن میں تمہاری تقدیس تمام ہو گی۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/34.txt b/08/34.txt new file mode 100644 index 0000000..2256657 --- /dev/null +++ b/08/34.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 34 جیسا کہ آج تمہارے ساتھ کیا گیا ہے۔ خُداوند نے حکم دیا کہ تمہارے کفارہ دینے کے لئے ویسا ہی کیا جائے۔ \v 35 اور تم خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پاس دن اور رات سات روز تک خدمت کرتے ہوئے ٹھہرے رہو۔ تاکہ تم مر نہ جاؤ۔ کیونکہ ایسا ہی مجھے حکم دیا گیا ہے۔ \v 36 تب ہارون اور اُس کے بیٹوں نے اُن سب حکموں کے مطابق جو خُداوند نے اُنہیں موسیٰ کی زبان سے فرمائے تھے عمل کیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 7ed8a6a..b3b2597 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -130,6 +130,10 @@ "08-16", "08-18", "08-20", - "08-22" + "08-22", + "08-25", + "08-28", + "08-30", + "08-31" ] } \ No newline at end of file