Sun Jun 28 2020 18:18:34 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 18:18:35 -07:00
parent 21ea924714
commit c7009c53b5
6 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
19/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 اگرتمہیں سلامتی کاذبیحہ خُداوند کے لئے چڑھانا ہو تو ایسا چڑھانا کہ وہ تجھ پر کرم کرے۔ \v 6 اورجِس روز تم نے اسے ذبح کیا۔اُس دن اوراگلے دن اُسے کھاؤ ۔ اگر کچھ تیسرے دن تک بچ رہے تو وہ آگ سے جلا یا جائے۔ \v 7 اور اگر اُس میں سے تیسرے دن کھایا جائے تو یہ مکروہ ناپسندیدہ ہے۔ \v 8 اورجس نے کھایا گناہ اس کے سر پر ہوگا۔کیونکہ اس نے خُداوند کی پاک چیز کو داغ لگایا۔تووہ شخص اپنے لوگوں میں سے خارج کیاجائے گا۔

1
19/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 اورجب تواپنی زمین کی فصل کاٹے۔توکھیت کے کناروں تک مت کاٹ۔اوراپنی فصل کے بال نہ چن ۔ \v 10 اوراپنے انگورستان کےسب خوشے نہ توڑ ۔اورگرے ہوئے انگور نہ اٹھا ۔بلکہ انہیں مسکین اورمسافر کے واسطے چھوڑدے ۔میں خُداوند تمہاراخداہوں۔

1
19/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 11 تم چوری نہ کرو۔تم جُھوٹ نہ بولو ۔کوئی اپنے ہمسائے کو فریب نہ دے \v 12 اورمیرے نام کی جھوٹی قسم مت کھاؤ اوراپنے خدا کے نام کو داغ نہ لگاؤ۔ میں خداوند ہوں ۔

1
19/13.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 13 تواپنے پڑوسی پرظلم نہ کر ۔نہ اس کاکچھ چھین لے۔اورمزدور کی مزدوری تیرے پاس اگلے دن تک نہ رہے ۔ \v 14 توبہرے کو گالی نہ دے ۔تو اندھے کے آگے ٹھوکر لگنے والی چیز نہ رکھ۔اوراپنے خداسے ڈر ۔میں خداوند ہوں ۔

1
19/15.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 15 تو عدالت میں بے انصافی نہ کر۔ تو غریب کی رعایت نہ کر۔ اور نہ بڑے آدمی کا لحاظ کر۔ بلکہ انصاف سے اپنے ہمسایہ کی عدالت کر۔ \v 16 توچغل خوری کرتاہوااپنی قوم میں مت چل پھر ۔اوراپنے ہمسائے کو خون کے خلاف کھڑا نہ ہو ۔میں خداوند ہوں۔

View File

@ -287,6 +287,10 @@
"18-26",
"18-29",
"19-title",
"19-01"
"19-01",
"19-05",
"19-09",
"19-11",
"19-13"
]
}