From b890450911d3ef128b4086956b08805ec049d61a Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: BeckyB Date: Fri, 19 Jun 2020 12:02:32 -0700 Subject: [PATCH] Fri Jun 19 2020 12:02:32 GMT-0700 (Pacific Daylight Time) --- 10/14.txt | 1 + 10/16.txt | 1 + 10/19.txt | 1 + manifest.json | 5 ++++- 4 files changed, 7 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 10/14.txt create mode 100644 10/16.txt create mode 100644 10/19.txt diff --git a/10/14.txt b/10/14.txt new file mode 100644 index 0000000..b9f534f --- /dev/null +++ b/10/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 لیکن ہلانے کا سینہ اور اُٹھانے کی ران جو ہے۔ اُنہیں کسی پاک جگہ میں کھاؤ۔ تُو اور تیرے بیٹے اور تیری بیٹیاں تیرے ساتھ۔ کیونکہ بنی اِسرائیل کی سلامتی کی قربانیوں میں سے یہ تیرا حصّہ اور تیرے بیٹوں کا حصّہ ہے۔ \v 15 اُٹھانے کی ران اور ہلانے کا سینہ کے ساتھ جلانے کی چربی کے جو لایا جائے گا۔ تاکہ خُداوند کے سامنے ہلانے کی قُربانی کے لئے ہلایا جائے۔ وہ دونوں تیرے اور تیرے بیٹوں کے ہوں گے۔ خُداوند کے حکم کے مطابق یہ اَبدی فرض ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/16.txt b/10/16.txt new file mode 100644 index 0000000..fccfc43 --- /dev/null +++ b/10/16.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 16 اور موسیٰ نے خطا کے بکرے کی دریافت کی۔ تو معلوم ہوا کہ وہ جلایا گیا تھا۔ تب وہ الیعزر اور اِتمر ہارون کے بیٹوں سے جوباقی تھے ناراض ہوا اور کہا۔ \v 17 کہ تم نے خطا کی قربانی مقدس جگہ میں کیوں نہ کھائی وہ پاک چیزوں میں پاک ہے۔ اور خداوند نے تمہیں دی۔ تاکہ تم جماعت کے گناہ اُٹھا کر خداوند کے سامنے اُن کا کفارہ دو۔ \v 18 دیکھو اُس کا خون مقدِس میں داخل نہ کیا گیا۔ اور واجب تھا کہ تم اُسے مقدس جگہ میں کھاتے۔ جیسا میَں نے حکم دیا تھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/10/19.txt b/10/19.txt new file mode 100644 index 0000000..fafbef0 --- /dev/null +++ b/10/19.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 19 تب ہارون نے موسیٰ سے کہا۔ کہ آج ہی اُنہوں نے اپنی خطا کی قربانیاں اور سوختنی قربانیاں خدا کے سامنے گزرانیں اور مجھ پر اس طرح کے حادثے واقع ہوئے۔ پس اگر میَں آج ہی خطا کی قربانی کھا لیتا تو کیا یہ خداوند کی نگاہ میں اچھا ہوتا؟ \v 20 موسیٰ نے جب یہ سنا تو اِسے معقُول سمجھا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 986edb1..12f90d3 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -152,6 +152,9 @@ "10-03", "10-05", "10-08", - "10-12" + "10-12", + "10-14", + "10-16", + "10-19" ] } \ No newline at end of file