diff --git a/21/18.txt b/21/18.txt index 2a5d918..ab4aff2 100644 --- a/21/18.txt +++ b/21/18.txt @@ -1,4 +1 @@ -\v 18 \v 20 \v 21 اور کوئی آدمی جس میں نقص ہو نزدیک نہ آئے۔ جیسے کہ اندھا یا لنگڑا یا چپٹی ناک والا یا جس کے اعضا میں کمی بیشی ہو۔ -\v 19 19۔ اور وہ جس کا پاؤں یا ہاتھ ٹُوٹا ہوا ہو۔ -20۔ یا کبُڑا یا باؤنا اور وہ جس کی آنکھ میں سفیدی ہو اور داد والا اور کھجلی بھرا اور جس کے خُصیے کُچلے گئے ہوں۔ -21۔ ہارون کاہن کی نسل میں سے کوئی آدمی جس میں عیب ہو نزدیک نہ آئے کہ خداوند کے لئے آتشین قُربانیاں گُزرانے۔ وہ عیب دار ہے وہ خداوند کی غذا گزراننے کے لئے بھی نزدیک نہ آئے۔ \ No newline at end of file +\v 18 اور کوئی آدمی جس میں نقص ہو نزدیک نہ آئے۔ جیسے کہ اندھا یا لنگڑا یا چپٹی ناک والا یا جس کے اعضا میں کمی بیشی ہو۔ \v 19 اور وہ جس کا پاؤں یا ہاتھ ٹُوٹا ہوا ہو۔ \v 20 یا کبُڑا یا باؤنا اور وہ جس کی آنکھ میں سفیدی ہو اور داد والا اور کھجلی بھرا اور جس کے خُصیے کُچلے گئے ہوں۔ \v 21 ہارون کاہن کی نسل میں سے کوئی آدمی جس میں عیب ہو نزدیک نہ آئے کہ خداوند کے لئے آتشین قُربانیاں گُزرانے۔ وہ عیب دار ہے وہ خداوند کی غذا گزراننے کے لئے بھی نزدیک نہ آئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/22.txt b/21/22.txt new file mode 100644 index 0000000..fab9fb2 --- /dev/null +++ b/21/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 لیکن وہ خدا کی غذا خواہ پاک ترین ہو خواہ پاک کھا سکتا ہے۔ \v 23 وہ پردے کے اندر داخل نہ ہو اور مذبح کے نزدیک نہ آئے۔ کیونکہ وہ عیب دار ہے۔ وہ میرے مقُدس مقاموں کو بے حُرمت نہ کرے۔ کیونکہ میَں خُداوند اُن کا مقدس کرنے والا ہوں۔ \v 24 تب موسیٰ نے ہارون اور اُس کے بیٹوں اور تمام بنی اِسرائیل کو یہ سنایا۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/01.txt b/22/01.txt new file mode 100644 index 0000000..2148ab3 --- /dev/null +++ b/22/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 22 \v 1 پاک چیزیں کون کھائے اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 کہ ہارون اور اُس کے بیٹوں سے کہنا۔ کہ وہ بنی اِسرائیل کی مقدس کی ہوئی چیزوں کی بابت خبردار رہیں۔ اور میرے قدوس نام کو اُن چیزوں میں سے جو میرے لئے مقدس کرتے ہیں بے حُرمت نہ کریں۔ میَں خداوند ہوں۔ \v 3 تُو اُن سے کہنا ۔کہ تمہاری نسل میں سے تمہاری پُشتوں کے دوران میں اگر کوئی مرد ناپاکی کی حالت میں اُن پاک چیزوں کے نزدیک جائے۔ جنہیں بنی اِسرائیل خداوند کے لئے مقدس کرتے ہیں۔ تو وہ انسان میرے حضُور سے کاٹا جائے۔ مَیں خداوند ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/04.txt b/22/04.txt new file mode 100644 index 0000000..86f4315 --- /dev/null +++ b/22/04.txt @@ -0,0 +1,3 @@ +\v 4 \v 5 \v 6 ہارون کی نسل میں سے اگر کوئی آدمی کوڑھی یا جریان والا ہو تو جب تک وہ پاک نہ ہو لے۔ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے اور اگر کوئی اُس چیز کو چھُوئے جو مُردہ کے سبب ناپاک ہے یا جس کی نسل کا بیج خارج ہوا۔ + 5۔ یا اگر کوئی شخص کسی رینگنے والے جاندار کو جس سے ناپاک ہوتے ہیں یا انسان کو جس سے اُس کی نجاست کے باعث ناپاک ہوتے ہیں چھُوئے۔ + 6۔ تو ہر ایک جوان میں سے کسی کو چھوئے وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ اور وہ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے بلکہ اپنا بدن پانی سے دھوئے۔ \ No newline at end of file diff --git a/22/title.txt b/22/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/22/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 26fd046..29274d6 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -323,6 +323,10 @@ "21-07", "21-10", "21-13", - "21-16" + "21-16", + "21-18", + "21-22", + "22-title", + "22-01" ] } \ No newline at end of file