Thu Jun 25 2020 19:34:13 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-25 19:34:14 -07:00
parent a9b058cd04
commit 92a35a702a
7 changed files with 15 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\v 43 اگر پتھروں کے نکالے جانے اور گھر کے کھرچے جانے اور اُس کے لیپے جانے کے بعد پھر وہ بلا گھر میں ظاہر ہو پڑے۔
\v 44 ۔ تب کاہن اندر جا کر ملاحظہ کرے۔ اگر وہ بلا گھر میں پھیل گئی ہو تو یہ گھر میں خراب کوڑھ ہے۔ اور وہ ناپاک ہے۔
\v 43 اگر پتھروں کے نکالے جانے اور گھر کے کھرچے جانے اور اُس کے لیپے جانے کے بعد پھر وہ بلا گھر میں ظاہر ہو پڑے۔ \v 44 تب کاہن اندر جا کر ملاحظہ کرے۔ اگر وہ بلا گھر میں پھیل گئی ہو تو یہ گھر میں خراب کوڑھ ہے۔ اور وہ ناپاک ہے۔

1
14/45.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 45 تب وہ گھر کو اُس کے پتّھروں اور لکڑیوں اور سب کو گروا دے اور اُنہیں شہر سے باہر ناپاک جگہ میں پھینکوا دے۔ \v 46 اورجو کوئی اُس گھر میں اُس کے قفل لگائےجانے کے دِنوں میں داخل ہوا وہ شام تک ناپاک رہے۔ \v 47 اور جو کوئی اُس اُس گھر میں سویا وہ اپنے کپڑے دھوئے۔ اور جس کسی نے اُس کے اندر کچھ کھایا۔ وہ اپنے کپڑے دھوئے۔

1
14/48.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 48 اور اگر کاہن نے داخل ہوکر دیکھا ۔ کہ اِس گھر کے استرکاری جانے کے بعد وہ بلا نہیں پھیلی۔ تو وہ اُسے پاک قرار دے۔ کیونکہ وہ دُور ہوگئی۔

1
14/49.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 49 تب وہ اُس گھر کی طہارت کے لئے دو چڑیاں اور دیوار کی لکڑی اور قرمز اور زُوفالے۔ \v 50 اور ایک چڑیا کو مٹی کے برتن میں زندہ پانی پر ذبح کرے۔ \v 51 اور دیوار کی لکڑی اور زُوفا اور قرمز اور زندہ چڑیا کو لے کر ذبح کی ہوئی چڑیا کے خون میں اور زِندہ پانی میں ڈبوئے۔ اور اُسے سات دفعہ گھر پر چھڑ کے۔

1
14/52.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 52 اور چڑیا کے خون اور زندہ پانی اور زندہ چڑیا اور دیوار کی لکڑی اور زُوفا اور قرمز سے اُس گھر کو پاک کرے۔ \v 53 تب زندہ چڑیا کو شہر سے باہر میدان کی طرف چھوڑ دے۔اور اُس گھر کے لئے کفارہ دے تو وہ پاک ہوجائے گا۔

4
14/54.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,4 @@
\v 54 \v 55 \v 56 \v 57 یہ شریعت ہے برص کی سب اقسام کے لئے اور سعغہ کے لئے۔
55۔ اور کپڑوں اور گھر کے برص کے لئے۔
56۔اور ورم اور آبلے اور چمکتے ہوئے داغ کے لئے۔
57۔تاکہ معلوم ہو جائے کہ کوئی چیز کب پاک یا ناپاک ہے۔ برص کی شریعت یہی ہے۔

View File

@ -224,6 +224,11 @@
"14-33",
"14-36",
"14-39",
"14-41"
"14-41",
"14-43",
"14-45",
"14-48",
"14-49",
"14-52"
]
}