diff --git a/07/31.txt b/07/31.txt new file mode 100644 index 0000000..64b84dc --- /dev/null +++ b/07/31.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 31 اور کاہن چربی کو مذبح پر جلائے اور سینہ ہارون اور اُس کے بیٹوں کا ہو گا۔ \v 32 اور اپنے سلامتی کے ذبیحوں میں سے تم دہنی ران کاہن کو اُٹھانے کی قُربانی کے لئے دو۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/33.txt b/07/33.txt new file mode 100644 index 0000000..7fcc98f --- /dev/null +++ b/07/33.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 33 ہارون کے بیٹوں میں سے جو سلامتی کے ذبیحہ کا خون اور چربی گزرانتا ہے۔ دہنی ران اُس کی ہو گی۔ \v 34 کیونکہ بنی اِسرائیل کی سلامتی کے ذبیحوں میں سے مَیں نے ہلائے جانے کا سینہ اور اُٹھائے جانے کی ران لیا ہے۔ اور ہارون اور اُس کے بیٹوں کو دیا ہے۔ یہ ابدی فرض بنی اِسرائیل میں ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/35.txt b/07/35.txt new file mode 100644 index 0000000..6c0a16c --- /dev/null +++ b/07/35.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 35 یہ خداوند کی آتشین قُربانیوں میں سے ہارون اور اُس کے بیٹوں کا حصہ ہے۔ جس روز وہ نذر کئے گئے تاکہ خداوند کے کاہن بنیں۔ \v 36 اور جس کا خداوند نے حکم کیا کہ اُن کے مَسح کے دن بنی اِسرائیل میں سے اُنہیں دیا جائے۔ اُن کی پُشتوں کے دوران میں یہ اَبدی فرض ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/37.txt b/07/37.txt new file mode 100644 index 0000000..e3dc4f7 --- /dev/null +++ b/07/37.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 37 سوختنی قُربانی اورنذر کی قربانی اور خطا کی قربانی اور تقصیر کی قربانی اور تقدیس اور سلامتی کے ذبیحہ کی یہی شریعت ہے۔ \v 38 جس کا خداوند نے موسیٰ کو کوہِ سینا پر حکم دیا۔ جس روز کہ اُس نے بنی اسرائیل کو فرمایا کہ بیابان سینا میں خداوند کے لئے اپنی قُربانیاں گزرانیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/08/title.txt b/08/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/08/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 8b8c1db..914770b 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -114,6 +114,11 @@ "07-21", "07-22", "07-25", - "07-28" + "07-28", + "07-31", + "07-33", + "07-35", + "07-37", + "08-title" ] } \ No newline at end of file