From 69c4f3396670701e83c3b4bac6b0e2f0f590a929 Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: BeckyB Date: Thu, 25 Jun 2020 19:24:14 -0700 Subject: [PATCH] Thu Jun 25 2020 19:24:14 GMT-0700 (Pacific Daylight Time) --- 13/47.txt | 4 +--- 13/50.txt | 1 + 13/53.txt | 1 + 13/56.txt | 1 + 13/59.txt | 1 + manifest.json | 7 ++++++- 6 files changed, 11 insertions(+), 4 deletions(-) create mode 100644 13/50.txt create mode 100644 13/53.txt create mode 100644 13/56.txt create mode 100644 13/59.txt diff --git a/13/47.txt b/13/47.txt index bcfcd2a..3ba9844 100644 --- a/13/47.txt +++ b/13/47.txt @@ -1,3 +1 @@ -\v 47 \v 49 اگر کسی اُونی یا کتانی کپڑے میں کوڑھ کا داغ ہو۔ -\v 48 48۔ یا کتانی کپڑے کے تانے میں یا بانے میں یا اُون میں یاچمڑے میں یا کسی چیز میں جو چمڑے سے بنائی گئی ہے۔ -49۔ اگر وہ داغ سبزی مائل یا سرخی مائل کپڑے میں ہو یا چمڑے میں تانے میں ہو یا بانے میں یا چمڑے کے سامان میں سے کسی چیز میں ہو۔ تو وہ کوڑھ کی بلا ہے۔ وہ کاہن کو دکھایا جائے۔ \ No newline at end of file +\v 47 اگر کسی اُونی یا کتانی کپڑے میں کوڑھ کا داغ ہو۔ \v 48 یا کتانی کپڑے کے تانے میں یا بانے میں یا اُون میں یاچمڑے میں یا کسی چیز میں جو چمڑے سے بنائی گئی ہے۔ \v 49 اگر وہ داغ سبزی مائل یا سرخی مائل کپڑے میں ہو یا چمڑے میں تانے میں ہو یا بانے میں یا چمڑے کے سامان میں سے کسی چیز میں ہو۔ تو وہ کوڑھ کی بلا ہے۔ وہ کاہن کو دکھایا جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/50.txt b/13/50.txt new file mode 100644 index 0000000..e3f33e2 --- /dev/null +++ b/13/50.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 50 اور کاہن اُس داغ کا ملاحظہ کرے اور جس پر وہ داغ ہے اُسے سات دن تک نظر بند رکھے۔ \v 51 پھر ساتویں دن اُس کا ملاحظہ کرے۔ اور اگر وہ داغ کپڑے میں پھیل گیا ہو تانے میں یا بانے میں یا چمڑے میں۔ خواہ کسی چیز میں جو چمڑے سے بنائی گئی ہو۔ تو یہ داغ خراب کوڑھ ہے اور وہ ناپاک ہے۔ \v 52 تو وہ اُس کپڑے کو اُونی ہو یا کتانی جس کے تانے یا بانے میں داغ ہے یا چمڑے کی چیز کو جس میں وہ داغ ہے جلا دے۔ کیونکہ یہ خراب کوڑھ ہے وہ آگ سے جلایا جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/53.txt b/13/53.txt new file mode 100644 index 0000000..dbb9ff1 --- /dev/null +++ b/13/53.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 53 اور اگر کاہن دیکھے کہ وہ داغ کپڑے میں تانے میں یا بانے میں یا چمڑے کی کسی چیز میں پھیل نہیں گیا۔ \v 54 تو کاہن اُسے دھو ڈالنے کا حکم دے۔ تب سات دن اَور اُسےنظر بند رکھے۔ \v 55 اور کاہِن پھر اُس دھوئے ہوئے کا ملاحظہ کرے۔ اگر دیکھے کہ داغ کا رنگ نہیں بدلا۔ اگرچہ وہ نہیں پھیلا۔ تو وہ ناپاک ہے۔ وہ آگ سے جلایا جائے۔ کیونکہ کوڑھ اُس کے باہر وار یا اندر وار ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/56.txt b/13/56.txt new file mode 100644 index 0000000..eb7d8e1 --- /dev/null +++ b/13/56.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 56 اگر وہ دیکھے کہ دھونے کے بعد وہ مائل بہ سیاہی ہو گیا تو وہ اُس کپڑے سے یا تانے سے یا بانے سے یا چمڑے سے داغ بھر کاٹ ڈالے۔ \v 57 اگر وہ کپڑے میں تانے میں یا بانے میں یا کسی چمڑے کی چیز میں پھر ظاہر ہو۔ تو یہ پھیلنے والا کوڑھ ہے۔ جس پر وہ ہے۔ اُسے آگ سے جلایا جائے۔ \v 58 اور کپڑا یا تانا یا بانا یا چمڑے کی کوئی چیز جس کے دھونے سے داغ جاتا رہے دوبارہ دھویا جائے اور وہ پاک ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/13/59.txt b/13/59.txt new file mode 100644 index 0000000..c251e82 --- /dev/null +++ b/13/59.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 59 یہ برص کے داغ کی شریعت ہے۔ جو اُون کے کپڑے میں یا کتان میں یا تانے میں یا بانے میں یا چمڑے کی کسی چیز میں ہو۔ جس کے مطابق اُسے پاک یا ناپاک قرار دیا جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 5fe4b81..9523b19 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -200,6 +200,11 @@ "13-38", "13-40", "13-42", - "13-45" + "13-45", + "13-47", + "13-50", + "13-53", + "13-56", + "13-59" ] } \ No newline at end of file