Sun Jun 28 2020 19:18:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 19:18:41 -07:00
parent 5aec3fadca
commit 4d1fa7843c
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
27/24.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 24 اورجوُبلی کے برس میں وہ کھیت بیچنے والے کےپاس جس کی وہ ملکیتی زمین تھی واپس جائے گا۔ \v 25 اورتیری قیمتوں کاسب تخمینہ مقدِس کے مثقال سے ہوگا۔اورایک مثقال میں بیس جیرہ ہوں گے ۔

1
27/26.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 26 اورچوپایوں میں سے پہلابچہ جوخُداوند کے لئے الگ کیاگیاہے اس کی کوئی انسان منَت نہ مانے خواہ گائے کاخواہ بھیڑ بکر ی کاہو۔وہ خداوند ہی کا ہے ۔ \v 27 اوراگر وہ ناپاک چوپایوں میں سے ہوتو اس کی ٹھہرائی ہوئی قیمت کے مطُابق اس کافدیہ دے اوراس پرپانچواں حصہ بڑھائے ۔اوراگروہ اسے نہ چھڑائے تو وہ ٹھہرائی ہوئی قیمت پربیچا جائے۔

1
27/28.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 28 اور ہر وہ چیز جس کی کوئی شخص اپنے مال میں سے خُداوند کے لئے منّت مانے خواہ انسان ہوخّواہ چوپایہ یااس کی وراثت کاکھیت ہرگز بیچی نہ جائے اورنہ چھڑائی جائے ۔ہرایک مخصُوص کی ہوئی چیز خُداوند کے لئے نہایت مقُدس ہوگی۔ \v 29 انسانوں میں سے وہ جس کے بارے میں نیست ونابود کئے جانے کاحکم ہو۔اس کافدیہ نہ دیاجائے بلکہ وہ ضرور مارڈالا جائے ۔

1
27/30.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 30 اوراس زمین کی سب دہ یکی اس کے غلہ میں یادرخت کے پھل میں سے خُداوند کی ہے وہ خداوند کے لئے مخصُوص ہے ۔ \v 31 اوراگر دہ یکیوں میں سے انسان کوئی چیز چھڑائے توپانچواں حصہ اس پرزیادہ کرے

1
27/32.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 32 مگر گائے بیل اوربھیڑ بکری کی وہ دیکیوں کی بابت سب جو چوپان کی لاٹھی کے نیچے گزرتاہے ۔تواس کادسواں حصہ خُداوند کے لئے مخصوص ہوگا۔ \v 33 یہ دریافت نہ کیاجائے گاکہ وہ اچھا ہے یابرُا۔اورنہ وہ بدلا جائے گا۔اوراگر کوئی اسے بدلے تووہ اورجو بدلا گیاخُداوند کے لئے مخصوص ہوگا۔وہ چھڑایانہیں جائے گا۔

View File

@ -429,6 +429,11 @@
"27-16",
"27-17",
"27-19",
"27-22"
"27-22",
"27-24",
"27-26",
"27-28",
"27-30",
"27-32"
]
}