Sun Jun 28 2020 19:14:40 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-28 19:14:40 -07:00
parent 9cb88922f6
commit 462d2c8fc0
7 changed files with 14 additions and 3 deletions

View File

@ -1,2 +1 @@
\c 27 \v 1 منتیں اورخُداوند نے موُسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔
\v 2 2۔بنی اسرائیل ؔسے خطاب کر اوران سے کہہ ۔کہ اگرکو ئی انسان خُداوند کے لئے جانوں کی منّت مانے اوراپنی جان خداوند کی نذر کرے تو وہ ٹھہرائی ہوئی قیمت کے مطابق ادا کرے گا۔
\c 27 \v 1 منتیں اورخُداوند نے موُسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 بنی اسرائیل ؔسے خطاب کر اوران سے کہہ ۔کہ اگرکو ئی انسان خُداوند کے لئے جانوں کی منّت مانے اوراپنی جان خداوند کی نذر کرے تو وہ ٹھہرائی ہوئی قیمت کے مطابق ادا کرے گا۔

1
27/03.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 3 پس ٹھہرائی ہوئی قیمت یہ ہوگی ۔مرَد کے لئے بیس برس کی عمر سے ساٹھ برس تک مقدس کے مثقال کے مطابق پچاس چاندی کے مثقال ۔ \v 4 عورت کے لئے تیس مثقال ۔

1
27/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 مگر پانچ برس سے بیس برس کی عمر تک مرد کے لئے بیس مثقال اورعورت کے لئے دس مثقال ۔ \v 6 اورایک مہینے کی عمر سے پانچ بر س کی عمر تک مرد کے لئے پانچ چاند ی کے مثقال اورعورت کے لئے تین چاندی کے مثقال ۔

1
27/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اورجو مردساٹھ برس کایازیادہ کاہوتو اس کی قیمت پندرہ مثقال اورعورت کے لئے دس مثقال۔ \v 8 اگرٹھہرائی ہوئی قیمت دینے کااسے مقَدور نہیں تو وہ کاہن کے سامنے کھڑا کیاجائے اوروہ قیمت ٹھہرائے ۔کاہن منت ماننے والے کے مقدور کے موافق قیمت ٹھہرائے ۔

1
27/09.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 9 اوراگر کوئی ایسے چوپایہ کی منّت مانے جو خُداوند کی نذر کی جاسکتی ہو۔توجو ان میں سے خُداوندکے لئے کوئی دے وہ پاک ہوگا۔ \v 10 وہ اسے نہ بدلے ۔اچھے کے بدلے برا اوربرے کے بدلے اچھانہ دے ۔اوراگر چوپائے کو چوپائے سے بدلے تودونوں یہ اورجو بدلاگیاپاک ہوں گے ۔

3
27/11.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 11 اوراگر وہ ناپاک چوپایہ ہوکہ جس کی خُداوند کے لئے قربانی نہیں دی جاتی ۔تووہ چوپایہ کاہن کے سامنے کھڑا کیاجائے گا۔
\v 12 تب کاہن اس کے اچھے یابرُے ہونے کے مطابق اس کی قیمت ٹھہرائے اورکاہن جو قیمت ٹھہرائے وہی ہو گی ۔
\v 13 ۔ اوراگر وہ اسے چھڑائے تواس کی قیمت پرپانچواں حصہ زیادہ کیا جائے۔

View File

@ -418,6 +418,11 @@
"26-43",
"26-44",
"26-46",
"27-title"
"27-title",
"27-01",
"27-03",
"27-05",
"27-07",
"27-09"
]
}