diff --git a/20/22.txt b/20/22.txt new file mode 100644 index 0000000..a32a802 --- /dev/null +++ b/20/22.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 22 سو تم میری سب شریعتوں اورحکموں کو مانو اور اُن پر عمل کرو۔ تاکہ وہ زمین جس میں مَیں تمہیں داخل کرتا ہوں کہ تم وہاں بسو۔ تمہیں قَے نہ کر دے۔ \v 23 اور اُن قوموں کے دستُوروں پر جنہیں میَں تمہارے آگے سے نکالتا ہوں۔ تم مت چلو۔ کیونکہ اُنہوں نے ایسے کام کئے تومیَں نے اُن سے نفرت کی۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/24.txt b/20/24.txt new file mode 100644 index 0000000..c57da10 --- /dev/null +++ b/20/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 اور تم سے مَیں نے کہا۔ کہ تم اُن کی سر زمین کے وارث ہو گے اور میَں اُسے تمہیں دوں گا کہ تم اُس کے وارث ہو۔ وہ سر زمین جس میں دُودھ اور شہد بہتا ہے۔ میَں خُداوند تمہارا خدا ہوں۔ جس نے تمہیں قوموں میں سے جدا کیا ہے۔ \v 25 اِس لئے تم پاک اور ناپاک چوپایوں اور پاک اور ناپاک پروندوں میں تمیز کرو۔ اور تم چوپایوں اور پرندوں اور اُن سب سے جو زمین پر رینگتے ہیں۔ جنہیں میَں نے تمہیں ناپاک بتایا ہے۔ اپنے آپ کو پلید نہ کرو۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/26.txt b/20/26.txt new file mode 100644 index 0000000..6384e6d --- /dev/null +++ b/20/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 اور تم میرے لئے پاک ہو۔ کیونکہ میَں بہت پاک ہوں۔ میَں خُداوند ہوں۔ میَں نے تمہیں قوموں سے الگ کیا ہے تاکہ تم میرے ہو۔ \ No newline at end of file diff --git a/20/27.txt b/20/27.txt new file mode 100644 index 0000000..415891d --- /dev/null +++ b/20/27.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 27 اور کوئی مرد یا عورت جو جادُو گر یا فال گیر ہے وہ ضُرور قتل کیا جائے وہ سنگسار کیا جائے۔ اُس کا خُون اُسی پر ہو گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/01.txt b/21/01.txt new file mode 100644 index 0000000..7ea416a --- /dev/null +++ b/21/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 21 \v 1 کاہنوں کی پاکیزگی اور خُدا نے موسیٰ سے فرمایا کہ ہارون کے بیٹوں سے جو کاہِن ہیں خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ اپنے لوگوں کے مردہ سے تم میں سے کوئی اپنے آپ کو ناپاک نہ کرے۔ \v 2 مگر اُس کے لئے جو قریبی رشتہ دار ہو۔ اپنی ماں کے لئے اور اپنے باپ کے لئے اور اپنے بیٹے کے لئے اور اپنی بیٹی کے لئے اور اپنے بھائی کے لئے۔ \v 3 اور اپنی کنواری بہن کے لئے جو اُس کے ساتھ ہے اورمرد سے واقف نہیں ہوئی وہ ناپاک بن سکتا ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/04.txt b/21/04.txt new file mode 100644 index 0000000..24fa88f --- /dev/null +++ b/21/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 مالک اپنے لوگوں میں اپنے آپ کو ناپاک نہ کرے کہ آلودہ ہو۔ \v 5 وہ اپنے سروں کے بال اور اپنی داڑھیوں کے کونے نہ مونڈیں اور اپنے بدنوں پر چیر نہ لگائیں۔ \v 6 اور وہ اپنے خدا کے لئے مقدس ہوں اور اُس کے نام کو داغ نہ لگائیں۔ کیونکہ وہ خداوند کے لئے آتشین قربانیاں جو اُن کے خدا کی غذا ہے گزرانتے ہیں۔ پس وہ پاک رہیں۔ \ No newline at end of file diff --git a/21/title.txt b/21/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/21/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index eb9158f..50b1131 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -312,6 +312,12 @@ "20-13", "20-15", "20-17", - "20-19" + "20-19", + "20-22", + "20-24", + "20-26", + "20-27", + "21-title", + "21-01" ] } \ No newline at end of file