From 3b39e05f83167dc22a0a1a7e237565f54ae0186f Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: BeckyB Date: Wed, 17 Jun 2020 19:11:57 -0700 Subject: [PATCH] Wed Jun 17 2020 19:11:57 GMT-0700 (Pacific Daylight Time) --- 02/08.txt | 1 + 02/11.txt | 1 + 02/14.txt | 1 + manifest.json | 6 +++++- 4 files changed, 8 insertions(+), 1 deletion(-) create mode 100644 02/08.txt create mode 100644 02/11.txt create mode 100644 02/14.txt diff --git a/02/08.txt b/02/08.txt new file mode 100644 index 0000000..b61c058 --- /dev/null +++ b/02/08.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 8 اور قُربانی جو تو نے اِس طرح بنائی ہے۔ خداوند کے لئے لا۔ اور کاہن کے آگے رکھ دے وہ اُسے لے کر مذبح پر چڑھائے۔ \v 9 اور کاہن اِس قُربانی میں سے کچھ اُس کی یادگار کے لئے لے اور اُسے مذبح پر جلائے۔ کہ خُوشبو دار آتشین قُربانی خُداوند کے لئے ہے۔ \v 10 اور جو کچھ قُربانی سے بچ رہے وہ ہارون اور اُس کے بیٹوں کا ہوگا۔ کیونکہ وہ خُداوند کی آتشین قُربانیوں میں سے نہایت مقدس ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/11.txt b/02/11.txt new file mode 100644 index 0000000..f8ea7e1 --- /dev/null +++ b/02/11.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 11 کوئی نَذر کی قُربانی جو تم خداوند کے لئے لاؤ۔ خمیر سے نہ بنائی گئی ہو۔ کیونکہ خمیر اور شہد خداوند کی آتشین قُربانی کے لئے جلایا نہ جائے گا۔ \v 12 تم اُنہیں پہلے پھلوں کی قُربانی کے لئے لا سکتے ہو۔ پر وہ خوشبو کے لئے مذبح پر چڑھائی نہ جائیں۔ \v 13 اور تو اپنی نذر کی قُربانیوں کو نمک سے نمکین کرے گا۔ اور تو اپنی نذر کی قُربانی کو نمک سے جو تیرے خدا کا عہد ہے۔ خالی نہ رہنے دے گا۔ اپنی سب قُربانیوں کے ساتھ تو نمک بھی چڑھائے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/02/14.txt b/02/14.txt new file mode 100644 index 0000000..6684ff9 --- /dev/null +++ b/02/14.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 14 اگر تُو پہلے پھلوں میں سے خداوند کے لئے نذر کی قُربانی لائے تو اناج کی ہری بالیں آگ سے بھونی ہوئی اور اُس کے کُرٹے ہوئے دانے پہلے پھلوں کی قُربانی کی طرح لائے گا۔ \v 15 اور تُو اُس پر تیل ڈالے گا۔ اور اُس پر لوبان رکھے گا کیونکہ وہ نذر کی قُربانی ہے۔ \v 16 تب کاہن اُس کی یادگار کے لئے دانوں میں سے اور تیل میں سے کچھ تمام لوبان کے ساتھ خداوند کی آتشین قُربانی کے لئے جلائے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index a0097b7..a57329c 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -48,6 +48,10 @@ "01-16", "02-title", "02-01", - "02-04" + "02-04", + "02-06", + "02-08", + "02-11", + "02-14" ] } \ No newline at end of file