Fri Jun 19 2020 11:06:06 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-19 11:06:06 -07:00
parent d75832313a
commit 3894011476
5 changed files with 10 additions and 1 deletions

1
04/01.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\c 4 \v 1 نادانستہ خطاؤں کی قربانی اورخُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 کہ بنی اِسرائیل سے کہہ ۔کہ اگرکو کوئی شخص لاعلمی سے کسی ایسے کام کے متعلق خطا کرے جس کے نہ کرنے کاخُداوند نےحکم دیا ہے اوروہ اُسے کر بیٹھے ۔ \v 3 اگرمسح شدہ کاہِن خطا کرے ۔اورلوگ اُس کے سبب سے خطا کریں تووہ اپنی خطاکے لئے جو اُس نے کی ایک بے عیب بچھڑا خداوند کے لئے خطا کی قُربانی کے طور پر پیش کرے ۔

1
04/04.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 4 اس بچھڑےکوخدواند کے سامنے خیمہ اجتماع کے پاس لائے۔اورا ُس کے سرپراپنا ہاتھ رکھے اورخداوند کے سامنے اُسے ذبح کرے ۔ \v 5 اورممسوُح کاہن بچھڑے کے خون میں سے کچھ لے ۔ اور خیمہ اجتماع میں آئے۔

1
04/06.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 6 اورکاہن اُس میں اپنی اُنگلی ڈبوئے۔ اورخداوند کے سامنے مقدس کے پردہ کے آگے سات دفعہ اُس میں سے چھڑ کے۔ \v 7 اورکاہن خون میں سے خوشبو دار بخور کی قربان گاہ کے سینگوں پر جو خیمہ اجتماع میں ہیں خداوند کے سامنے لگائے ۔اوربچھڑے کاباقی خون سوختنی قُربانی کے مذبح کے پائے کے قریب جو خیمہ اجتماع کے دروازے کے پاس ہے ۔اُنڈیل دے ۔

3
04/08.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,3 @@
\v 8 اورخطا کے بچھڑے کی یہ چیزیں اُس سے جدا کرے ۔ساری چربی جو انتڑیوں کو ڈھانپتی ہے ۔اورساری چربی جو اُن پر ہے ۔
\v 9 9۔ اوردونوں گردے اوراُن پر کی چربی جو دونوں پہلوؤں میں ہے ۔اورکلیجہ کی جِھلّی ساتھ دونوں گردوں سے الگ کرے ۔
\v 10 10۔ جس طرح سے کہ سلامتی کے ذبیحہ کے بیل سے جدا کی جاتی ہے ۔اور کاہن سے سوختنی قُربانی کے مذبح پرجَلائے ۔

View File

@ -60,6 +60,9 @@
"03-09",
"03-12",
"03-15",
"04-title"
"04-title",
"04-01",
"04-04",
"04-06"
]
}