diff --git a/06/21.txt b/06/21.txt new file mode 100644 index 0000000..7d74d80 --- /dev/null +++ b/06/21.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 21 وہ تیل میں توے پر پکایا جائے اور پکا ہوا لایا جائے۔ نذر کی قُربانی کے پکے ہوئے ٹکڑے تو خداوند کی عمدہ خوشبو کے لئے گزران۔ \v 22 اور اُس کے بیٹوں میں سے ممسوُح کاہن اُسے گزرانے۔ خداوند کا یہ اَبدی فرض ہے۔ وہ تمام جلایا جائے۔ \v 23 کاہن کی ہر ایک نذر کی قُربانی تمام جلائی جائے۔ وہ کھائی نہ جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/24.txt b/06/24.txt new file mode 100644 index 0000000..bebf0da --- /dev/null +++ b/06/24.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 24 اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 25 ہارون اور اُس کے بیٹوں سے کہہ۔ کہ خطا کی قُربانی کی یہ شریعت ہے کہ جس جگہ سوختنی قُربانی ذبح کی جاتی ہے وہیں خطا کی قُربانی بھی خداوند کے آگے ذبح کی جائے کیونکہ وہ نہایت مقدس ہے۔ \v 26 اورجو کاہن خطا کےلئے اُسے گزرانتا ہے۔ اُسے پاک جگہ میں کھائے حضوری کے خیمہ کے صحن میں وہ کھائی جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/27.txt b/06/27.txt new file mode 100644 index 0000000..0508758 --- /dev/null +++ b/06/27.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 27 جو اُس کے گوشت کو چھوئے۔ پاک ہو جائے گا۔ اگر کسی کپڑے پر اُس کا خون پڑے۔ تو جو پڑا ہے۔ وہ پاک جگہ میں دھویا جائے۔ \v 28 اور مٹی کا برتن جس میں وہ پکایا گیا توڑا جائے۔ اگر وہ پیتل کے برتن میں پکایا گیا تو وہ مانجھا جائے اور پانی سے دھویا جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/06/29.txt b/06/29.txt new file mode 100644 index 0000000..09e2bf3 --- /dev/null +++ b/06/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 کاہنوں میں سے سب مرد اُس میں سے کھائیں۔ کیونکہ یہ نہایت مقدس ہے۔ \v 30 اور کوئی خطا کی قُربانی جس کے خون میں سے کچھ حضوری کے خیمہ کے اندر داخل کیا گیا۔ تاکہ اُس سے مقدس میں کفارہ دیا جائے۔ نہ کھائی جائے۔ بلکہ آگ میں جلائی جائے۔ \ No newline at end of file diff --git a/07/title.txt b/07/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/07/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 36ce5ff..7614eca 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -96,6 +96,10 @@ "06-12", "06-14", "06-16", - "06-19" + "06-19", + "06-21", + "06-24", + "06-27", + "06-29" ] } \ No newline at end of file