diff --git a/18/26.txt b/18/26.txt new file mode 100644 index 0000000..33ade24 --- /dev/null +++ b/18/26.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 26 پس تم میرے قوانین اورمیرے حکموں پرعمل کرو۔اوران گھِنونی باتوں میں سے تم خواہ دیسی خواہ پردیسی جو تمہارے درمیان ہے کوئی نہ کرو۔ \v 27 کیونکہ یہ سب پلید کام زمین کے باشندوں نے جو تم سے آگے تھے کئے اورزمین ناپاک ہوئی۔ \v 28 تاکہ جب تم زمین کو ناپاک کرو۔تووہ تمہیں قے نہ کردے ۔جیسا کہ تم سے پہلے کی قوموں کو اس نے قے کردیا۔ \ No newline at end of file diff --git a/18/29.txt b/18/29.txt new file mode 100644 index 0000000..0307bd4 --- /dev/null +++ b/18/29.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 29 کیونکہ ان پلیدگیوں میں سے جو کوئی کچھ کرے گا تو سب کرنے والے اشخاص اپنے لوگوں میں سے خارج کئے جائیں گے۔ \v 30 پس میرے حکموں پرعمل کرو۔تاکہ تم ان پلید کاموں میں سے جو تم سے پہلے کئے گئے کوئی نہ کرو۔اوراپنے آپ کو ان سے گندہ نہ کرو میں خُداوند تمہارا خدا ہوں ۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/01.txt b/19/01.txt new file mode 100644 index 0000000..f637ce5 --- /dev/null +++ b/19/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 19 \v 1 اخلاقی اوررسمی شرائع اورخُداوند نےموُسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 بنی اسرائیلؔ کی جماعت سے خطاب کر اورکہہ ۔کہ تم پاک ہو جاؤ ۔کیونکہ میں خُداوند تمہارا خُداپاک ہوں۔ \v 3 ہرایک شخص اپنی ماں اوراپنے باپ سے ڈرے ۔اورمیرے سبتوں کو مانے ۔میں خداوند تمہاراخدا ہوں۔ \v 4 تم بتوں کی طرف رجو ع نہ ہو ۔اورنہ اپنے لئے ڈھالے ہو ئے معبود بناؤ ۔میں خُداوند تمہاراخُدا ہوں۔ \ No newline at end of file diff --git a/19/title.txt b/19/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/19/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 8fd0f65..99ef7be 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -283,6 +283,10 @@ "18-19", "18-21", "18-22", - "18-24" + "18-24", + "18-26", + "18-29", + "19-title", + "19-01" ] } \ No newline at end of file