diff --git a/14/54.txt b/14/54.txt index 46dd58e..141a48f 100644 --- a/14/54.txt +++ b/14/54.txt @@ -1,4 +1 @@ -\v 54 \v 55 \v 56 \v 57 یہ شریعت ہے برص کی سب اقسام کے لئے اور سعغہ کے لئے۔ -55۔ اور کپڑوں اور گھر کے برص کے لئے۔ - 56۔اور ورم اور آبلے اور چمکتے ہوئے داغ کے لئے۔ -57۔تاکہ معلوم ہو جائے کہ کوئی چیز کب پاک یا ناپاک ہے۔ برص کی شریعت یہی ہے۔ \ No newline at end of file +\v 54 یہ شریعت ہے برص کی سب اقسام کے لئے اور سعغہ کے لئے۔ \v 55 اور کپڑوں اور گھر کے برص کے لئے۔ \v 56 اور ورم اور آبلے اور چمکتے ہوئے داغ کے لئے۔ \v 57 تاکہ معلوم ہو جائے کہ کوئی چیز کب پاک یا ناپاک ہے۔ برص کی شریعت یہی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/01.txt b/15/01.txt new file mode 100644 index 0000000..899d798 --- /dev/null +++ b/15/01.txt @@ -0,0 +1 @@ +\c 15 \v 1 دیگر شرعی ناپاکیاں اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 بنی اسرائیل سے کلام کرکے کہو کہ ہر ایک مرد جس کے جسم میں جریان کا مرض ہو وہ اُسی کے سبب سے ناپاک ہے۔ \v 3 اور جریان کی ناپاکی یوں ہوگی۔ کہ اُس کے جسم سے بیج بہے یا نہ بہے دونوں میں اُس کی ناپاکی ہے۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/04.txt b/15/04.txt new file mode 100644 index 0000000..b294341 --- /dev/null +++ b/15/04.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 4 جس بِستر پر وہ سوئے وہ ناپاک ہوگا۔ اور جس چیز پر وہ بیٹھے وہ ناپاک ہوگی \v 5 اور جواِنسان اُس کے بستر کو چھو ئے وہ اپنے کپڑے دھوئےاور پانی سے غُسل کرے اور وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/06.txt b/15/06.txt new file mode 100644 index 0000000..04bb000 --- /dev/null +++ b/15/06.txt @@ -0,0 +1 @@ +\v 6 جو کوئی اُس چیز پر بیٹھے جس پر کہ جریان والا بیٹھا تھا تو وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غسل کرے اور وہ شام تک ناپاک ہوگا۔ \v 7 اور جو کوئی جریان والے کے بدن کو چھوئے وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غُسل کرے اور شام تک ناپاک ہوگا۔ \ No newline at end of file diff --git a/15/title.txt b/15/title.txt new file mode 100644 index 0000000..653d868 --- /dev/null +++ b/15/title.txt @@ -0,0 +1 @@ +باب \ No newline at end of file diff --git a/manifest.json b/manifest.json index 7f2dae4..01cf009 100644 --- a/manifest.json +++ b/manifest.json @@ -229,6 +229,11 @@ "14-45", "14-48", "14-49", - "14-52" + "14-52", + "14-54", + "15-title", + "15-01", + "15-04", + "15-06" ] } \ No newline at end of file