Wed Jun 17 2020 19:07:57 GMT-0700 (Pacific Daylight Time)

This commit is contained in:
Becky B 2020-06-17 19:07:57 -07:00
parent 6dfd800cf3
commit 07bc60f611
6 changed files with 11 additions and 1 deletions

1
01/05.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 5 بعد اَزاں وہ خدا کے سامنے اُس بچھڑے کو ذَبح کرے۔ اَور ہارُون کے بیٹے جو کاہن ہیں خون کو لیں اور اُسے مذبح پر جو خیمہ اجتماع کے پاس ہے گردا گرد چھڑکیں۔ \v 6 اور وہ سوختنی قُربانی کی کھال کھینچے اور اُس کے اعضا کے ٹکڑے ٹکڑے کرے۔.

1
01/07.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 7 اور ہارون کے بیٹے جو کاہن ہیں مذبح پر آگ رکھیں اور اُس پر لکڑی ترتیب سے چُنیں \v 8 اور ہارُون کے بیٹے جو کاہن ہیں اُس کے کٹے ہوئے ٹکڑوں کو اور سر کو اور چربی کو آگ پر جو مذبح پر ہے ترتیب سے رکھ دیں۔ \v 9 اور اُس کی انتڑیاں اور اُس کے پاوں پانی سے دھو جائیں۔ اور کاہن سب کچھ مذبح پر جلائے۔ کہ یہ سوختنی قُربانی اور خداوند کی خوشبودی کے لئےآتشین خوشبو دار قُربانی ہوگی۔

1
01/10.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 10 اور اگر اُس کی قُربانی بھیڑ یا بکری کے گلے سے سوختنی قُربانی ہو۔ تو وہ بے عیب نر لائے۔ \v 11 اور اُسے مذبح کے شمال کی طرف خداوند کے آگے ذبح کرے اور ہارون کے بیٹے جو کاہن ہیں اُس کے خون کو مذبح پر اُس کے گرداگرد چھڑکیں۔

1
01/12.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1 @@
\v 12 اور وہ ا ُس کے اعضاکے ٹکڑے ٹکڑے کرے اور اُس کا سر اور چربی الگ کرے۔ اور کاہن اُنہیں مذَبح کی آگ پر ترتیب سے چُنی ہوئی لکڑیوں پر رکھیں۔ \v 13 اور وہ اُس کی انتڑیاں اور پائوں پانی سے دھوئے۔ اور کاہن اِن سب کو چڑھائے۔ اور مذبح پر جلائے۔ کہ یہ سوختنی قُربانی اور خداوند کی خوشنودی کے لئے آتشین خوشبو دار قُربانی ہوگی۔

2
01/14.txt Normal file
View File

@ -0,0 +1,2 @@
\v 14 \v 15 اور اگر اُس کی قُربانی خُداوند کے لئے سوختنی قُربانی پرندوں سے ہوا۔ تو اُس کی قُربانی فاختائیں یا کبوتر کے بچوں کی ہوگی۔
15۔ تو کاہن اُسے مذَبح پر چڑھائے۔ اور اُس کا سر مروڑ دے۔ تب اُسے مذبح پر جلائے اور اُس کا خون مذبح کے کنارے پر نچوڑے۔

View File

@ -39,6 +39,10 @@
"front-title",
"01-title",
"01-01",
"01-03"
"01-03",
"01-05",
"01-07",
"01-10",
"01-12"
]
}