ur_lev_text_ulb/14/41.txt

1 line
356 B
Plaintext
Raw Normal View History

\v 41 اور کہ وہ گھر اندر سے چاروں طرف کھرچا جائے اورکھرچی ہوئی مٹی شہر سے باہر ناپاک جگہ میں پھینکی جائے۔ \v 42 اور کہ اُن پتھروں کی جگہ دوسرے پتھر لگائے جائیں۔ اور دوسری مٹی لی جائے اور گھر کو لیپا جائے۔