ur_lam_text_ulb/02/18.txt

12 lines
532 B
Plaintext

ص \v 18 اَے کُنواری بیٹی صیُوؔن۔
خُداوند سے فریاد کر
رات دِن تیرے آنسُو۔
دریاکی طرح بہتے رہیں۔
تُو آرام نہ کر۔
تیری آنکھ کی پُتلی باز نہ آئے۔
ق \v 19 اُٹھ اَور رات کو۔
پُہروں کے شُروع سے فریاد کر۔
اپنا دِل خُداوند کے سامنے۔
پانی کی طرح اُنڈیل دے۔
اپنے بچوّں کی جانوں کےلیے۔
اُس کی طرف اپنا ہاتھ پھیلا۔