12 lines
597 B
Plaintext
12 lines
597 B
Plaintext
\c 1 \v 1 ۔ وہ بستی جو لوگوں سے بھری تھی
|
||
اَب کیسی اکیلی پڑی ہَے۔
|
||
جو قوموں میں عظمت رکھتی تھی۔
|
||
وہ بیوہ کی مانند ہوگئی۔
|
||
جو قوموں میں شہزادی تھی۔
|
||
وہ خراج گُزار بن گئی۔
|
||
ب \v 2 ۔وہ رات بھر رو رو کر۔
|
||
آنسوؤں سے گال بھِگوتی ہَے۔
|
||
اُس کے تمام عاشِقوں میں ۔
|
||
کوئی نہیں جو اُسے تسلّی دے۔
|
||
اُس کے تمام دوستوں نے اُس سے بے وفائی کی۔
|
||
اَور اُس کے دُشمن ہوگئے۔ |