ur_lam_text_ulb/04/01.txt

8 lines
447 B
Plaintext

\c 4 الف \v 1 سونا کیسے بےآب ہوگیا ہَے۔
کُندن کیسے تبدیل ہوگیا ہَے۔
مُقدّس پتھّر کیسے۔
کوُچوں کےہر سِرے پر مُنتشر ہَیں۔
ب \v 2 صیوؔن کے گِراں قدر فرزند
جو کُندن کے ہم پلّہ تھے۔
کیسے مِٹّی کے اٗن برتنوں کی مانند گِنے گئے ہیں۔
جو کُمہار کے ہاتھ کا کام ہَیں۔