ur_lam_text_ulb/05/19.txt

5 lines
586 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 19 پر تُو اَے خُداوند اَبد تک تخت نِشین ہَے۔
اَور تیرا تخت پُشت در پُشت قائم ہے۔ \v 20 تُو ہمیں ہمیشہ کے لئے کیسے بھُولے گا؟
تُو ہمیں مُدّت تک کیوں ترک کرے گا؟ \v 21 اَے خُداوند ہمیں اپنی طرف پھیر ۔ تو ہم پھریں گے۔
ہمارے ایّام کو ویسے ہی کر جیسے قدیم میں تھے۔ \v 22 کیا تُو ہمیں ہمیشہ کے لئے ردّ کردے گا؟
کیا تُو ہم پر اِس قدر ناراض ہَے؟