ur_lam_text_ulb/05/13.txt

3 lines
303 B
Plaintext

\v 13 نَوجوانوں نے چکّی کا پاٹ اُٹھایا۔
اَور لڑکوں نے ایِندھن کے نِیچے ٹھوکر کھائی۔ \v 14 پھاٹکِوں میں کوئی بزُرگ باقی نہیں۔
اَور نَوجوانوں کا گانا بجانا موقُوف ہوگیا ہَے۔