ur_lam_text_ulb/05/01.txt

5 lines
560 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\c 5 \v 1 یرمیاہ کی دعااے خداوند جو کچھ ہم پر ہوا اُسے یاد رکھ۔
نِگاہ کر اَور ہماری رُسوائی کو دیکھ۔ \v 2 ۔ہماری مِیراث پردیسیوں کو ۔
اَور ہمارے گھر اجنبیوں کو دِیئے گئے ہیں۔ \v 3 ۔ہم یِتیم اَور بے والد ہوگئے ہیں۔
ہماری مائیں بیواؤں کی مانند ہیں۔ \v 4 ہم نقدی (چاندی )کے عِوض پانی پیتے ہیں۔
اَور قیمت دے کر ایندھن لیتے ہیں۔