ur_lam_text_ulb/03/64.txt

4 lines
355 B
Plaintext

ت \v 64 اَے خُداوند اُن کے ہاتھ کے کام کے مُطابق
اُنہیں بدلہ دے۔ \v 65 تُو اُن میں دِل کی سختی ڈال۔
تیری لعنت اُن پر نازِل ہو۔ \v 66 اپنے غضب سے اُن کا پیچھاکر۔
اَے خُداوند آسمان کے نیچے سے اُنہیں فنا کر دے۔