ur_lam_text_ulb/03/58.txt

6 lines
599 B
Plaintext

ر \v 58 اَے خُداوند تُو میرے مُقدّمے کے لیے جھگڑتا رہا ہَے۔
تُو نے میری زِندگی کو چھُڑایا ہَے۔ \v 59 اَے خُداوند تُو نے میری مظلُومی کو دیکھا ہَے۔
تُو میرے مُقدّمے کا فیصلہ کر۔ \v 60 تُو نے اُن کے پُورے اِنتقام۔
اَور میرے خلاف اُن کے منصُوبوں کو دیکھا ہَے۔
س \v 61 اَے خُداوند تُو نے اُن کی طعنہ زنی۔
اَور میرے خلاف اُن کے منصُوبوں کو سُنا ہَے۔