ur_lam_text_ulb/03/51.txt

6 lines
521 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 51 میرے شہر کی تمام بیٹیوں کے سبب
میری آنکھ میرے غم کا باعث ہے۔
ص \v 52 جوبے سبب میرے دُشمن تھے۔
وہ پرندے کی مانند میرا شِکار کرتے تھے۔ \v 53 اُنہوں نے گڑھے میں مِیری زِندگی کو مَٹاڈالا ہَے۔ \v 54 ۔ بلکہ مُجھ پر پتّھر بھی پھینکے ہیں۔
سیلاب میرے سر پر سے گزرتا گیا۔
تو مَیں نے کہا کہ " میں ہلاک ہُؤا۔"