ur_lam_text_ulb/03/48.txt

5 lines
337 B
Plaintext

\v 48 میری دُختر قوم کی تباہی کے باعث
میری آنکھوں سے ندیاں بہہ رہی ہیں۔
ع \v 49 میری آنکھیں اشکبار ہیں اور تھمتی نہیں۔
اَور انہیں آرام نہیں۔ \v 50 جب تک کہ خُداوند آسمان پر سے۔
نظر کر کے نہ دیکھے۔