ur_lam_text_ulb/03/44.txt

6 lines
451 B
Plaintext

\v 44 تُو نے اپنے آپ کو بادِل سے ڈھانپا ہَے۔
تاکہ ہماری دُعا تُجھ تک نہ پہُنچ سکے۔ \v 45 تُونے ہمیں قوموں کے درمیان
مَیل اَور نجاست بنا دِیا ہَے۔
ف \v 46 ہمارے تمام دُشمن۔
ہم پر اپنا مُنہ پسارتے ہیں۔ \v 47 خوف اَور گڑھا۔
اَور وِیرانی اَور تباہی پر نازِل ہُوئیں۔