ur_lam_text_ulb/03/40.txt

6 lines
528 B
Plaintext

ن \v 40 آؤ ہم اپنی راہوں کو پرکھیں اَور آزمائیں۔
اَور خُداوند کی طرف رجَوع کریں۔ \v 41 ہم خُداوند کی طرف جو آسمان میں ہَے۔
اپنا دِل اَور ہاتھ اُٹھائیں۔ \v 42 ہم نے خطا اَور بغاوت کی ہَے۔
تو تُو نے مُعاف نہیں کِیا۔
س \v 43 اپنے غضب میں چھُپ کر تُو نے ہمیں رگیدا ہَے۔
تُو نے قتل کِیا اَور رحم نہیں کِیا ہَے۔