ur_lam_text_ulb/03/25.txt

7 lines
660 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

ط \v 25 خُداوند اُن کے لیے بھلا ہَے جو اُس کا اِنتظار کرتے ہَیں۔
اَور اُس جان کے لیے بھی جو اُس کی طالب ہو۔ \v 26 یہ اچھّا ہَے کہ خاموشی میں ۔
خُداوند کی نجات کا اِنتظار کِیا جائے ۔ \v 27 آدمی کے لیے یہ اچھّا ہَے۔
کہ لڑکپن ہی سے جُوا اٹھائے۔
ی \v 28 وہ اکیلا بیٹھے اَور چُپ رہے۔
جب اُسی نے جُوئے کو اُس پر رکھّا ہَے۔ \v 29 وہ اپنا مُنہ فرش تک جھُکائے رکھّے۔
شاید کُچھ امُیّد باقی ہو۔