ur_lam_text_ulb/03/09.txt

5 lines
519 B
Plaintext

\v 9 اُس نے تراشے ہُوئے پتّھروں سے میری راہوں کو بندکردِیا ہَے۔
اُس نے میرے رستوں کو ٹیڑھا کر دیا۔
د \v 10 وہ میرے لئے گویا رِیچھ ہے جو گھات مَیں ہو۔
اَور شیر کی مانند ہَے جو پوشیدہ جگہ میں ہو۔ \v 11 اُس نے میری راہوں کو خمیدہ کر دِیا ہَے۔
اُس نے مُجھے چُور چُورکر دِیا ہَےاَور وِیران کر دِیا ہَے۔