ur_lam_text_ulb/03/05.txt

6 lines
652 B
Plaintext

\v 5 اُس نے میرے اِرد گِرد دِیوار تعمیر کی ہَے۔
اَور تلخی اَور مُشقّت سے مُجھے گھیر لِیا ہَے۔ \v 6 اُس نے مُدّت کے مُردوں کی مانند۔
مُجھے تارِیک مقاموں میں بسایا ہَے۔
ج \v 7 اُس نے میرے گِرد دِیوار بنائی ہَے تاکہ مَیں باہر نہ نِکل سکُوں۔
اُس نے میری زنجیروں کو بھاری کر دِیا ہَے۔ \v 8 اگرچہ مَیں چِلاّ چِلاّ کر فریاد کرتا ہُوں۔
تاہم وہ میری دُعا سُننے سے مُنکر ہَوا ہَے۔